اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں پراپرٹی کی فروخت پر عائد ٹیکس 7E کو روک دیا گیا

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں پراپرٹی کی فروخت پر عائد ٹیکس 7E کو روک دیا جس کا ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پراپرٹی کی فروخت پر عائد ٹیکس 7E کو پنجاب کی حدود تک ختم کیا گیا ہے، باقی صوبوں میں ٹیکس عائد رہے گا، پراپرٹی کی فروخت پر 7E کے تحت 1 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا گیا تھا، فنانس بل میں پراپرٹی کی فروخت سے پہلے 7E ٹیکس ادا کرنا ضروری تھا، فائلرز کو استثنیٰ ہونے کے باعث کمشنر سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوتا تھا۔

ایف بی آر کے مطابق ٹرانسفر اتھارٹی پراپرٹی کی فروخت اور خریداری کرنے والے کا ریکارڈ رکھے گی اور تمام ریکارڈ کمشنر، ایف بی آر کو ہفتہ وار فراہم کرے گی، ایف بی آر نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے پر نظرثانی کیلئے انٹراکورٹ میں اپیل کی ہے، نان ریزڈینٹس کیلئے بھی پراپرٹی کی فروخت پر 7E کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے