اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لارج سکیل مینوفیکچرنگ کی پیداوار میں 10.26 فیصد کمی ریکارڈ

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) گزشتہ مالی سال کے دوران لارج سکیل مینوفیکچرنگ کی پیداوار میں 10.26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق جون 2022 کی نسبت جون 2023 کے دوران مینوفیکچرنگ کی پیداوار میں 14.96 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی، گزشتہ مالی سال کے دوران کاٹن یارن، گارمنٹس، آٹو موبل سمیت 8 بڑے سیکٹر کی پیداوار کم ہوئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ بنیادوں پر سیمنٹ کی پیداوار میں 13.67 فیصد، پٹرولیم پراڈکٹس کی پیداوار میں 13.39 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، کاٹن یارن کی پیداوار میں 22.09 فیصد اور آٹو موبل سیکٹر کی پیداوار 49.99 فیصد گر گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق فرٹیلائزر شعبے کی پیداوار 9.00 فیصد اور آئرن اینڈ سٹیل کی مینوفیکچرنگ میں 5.12 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ مالی سال گارمنٹس کی مینوفیکچرنگ گزشتہ مالی سال کے دوران 27.16 فیصد بڑھی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے