اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی ماری عوام کو ایک اور جھٹکا،ایل پی جی قیمتوں میں بھی اضافہ

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)ایل پی جی گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 92 ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کے بعد ایل پی جی 464 سے بڑھ کر 556 ڈالر فی میٹرک ٹن پر پہنچ گئی ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450 روپے اضافہ ہوگیا ہے ۔

عرفان کھوکھر نے بتایا کہ صرف 2  دن میں فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ ہوا ہے، بڑھتی قیمت کے پیش نظر ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، اب فی کلو قیمت 210 سے بڑھ کر 220روپے فی کلو پہنچ گئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن نے کہا کہ اب گھریلو سلنڈر 2495روپے کے بجائے 2615روپے اور کمرشل سلنڈر 9580روپے کے بجائے 10030روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 255روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 3015 اور کمرشل سلنڈر 11600روپے تک پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے