اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور چین میں زرعی سروسز تعاون کا معاملہ،دونوں ممالک کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان بیج،کیڑے مار ادویات اور زرعی سروسز میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

تفصیلات  کے مطابق معروف زرعی کمپنیوں میں سے ایک سنجینٹا پاکستان نے چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (سی ایم ای سی) کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کا مقصد پائیدار غذائی نظام میں انقلاب برپا کرنا، چھوٹے کاشتکاروں کو جوڑنا اور بہتر کارکردگی اور غذائی تحفظ کے لیے اینڈ ٹو اینڈ ویلیو چینز کو جوڑنا ہے۔

وائس جی ایم سی ایم ای سی پاکستان دائی باؤ نے بتایا کہ دونوں کمپنیوں نے مرچ، مکئی، ٹماٹر اور تل کی کاشت میں بیج، کیڑے مار ادویات اور زرعی سروسز کے لئے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔معاہدے پر دستخط ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان کی پہلی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایگزیبیشن فوڈ ایگ 2023 میں ہوئے۔ اس تقریب میں متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے