اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

خود کو ڈپریشن سے دور رکھیں،ورنہ آپ میں خطرناک بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جاری کردہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ڈپریشن انسان میں کینسر کے مرض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اضطراب میں مبتلا 40 سے 50 فیصد لوگ ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ فیصد ان لوگوں کے لیے بھی یکساں ہے جو بے چینی کی حالتوں کا تجربہ کرتے ہیں۔ ڈپریشن کی وجہ سے ایسے افراد کی مجموعی صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کہ کئی بیماریوں کے خطرے سے منسلک ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بشمول دل کی بیماریاں جیسے ہارٹ اٹیک، فالج اور ڈیمنشیا۔ مزید برآں ڈپریشن اور پریشانیوں کو بعض قسم کے کینسروں سے بھی جوڑا گیا ہے۔ محققین نے مذکورہ بالا تحقیق کے مزید شواہد دریافت کیے ہیں کہ پریشانی اور اضطراب کسی شخص کے کینسر کے خطرے کو کیسے بڑھاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے