اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور چین کے درمیان زرعی سروسز میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان کیڑے مار ادویات اور زرعی سروسز میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

اس مفاہمتی یادداشت کا مقصد غذائی نظام میں انقلاب لانا، کاشتکاروں کو جوڑنا ، اچھی کارکردگی دکھانا اور غذائی تحفظ کے لئے اینڈ ٹو اینڈ ویلیو چینز کو جوڑنا شامل ہے۔ مرچ، ٹماٹر، مکئی اور تل کی کاشت کیلئے کیڑے مار ادویات اور بیج کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔

معاہدے پر دستخط ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان کی پہلی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایگزیبیشن فوڈ ایگ 2023 میں ہوئے۔ تقریب میں متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر مویشیوں کے علاج اور ان سے منسلک مصنوعات کی برآمد پر بھی بات چیت کی گئی۔ نمائش میں مختلف نمائش کنندگان اور بین الاقوامی خریداروں  نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے