اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات بدستور مہنگی، سبزیاں بھی قوت خرید میں نہ رہے

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ میں نہ آ سکیں۔ پولٹری مصنوعات بدستور مہنگی ہیں ۔ سبزیاں اور پھل بھی قوت خرید میں نہ رہے۔

بے لگام مہنگائی کسی کے قابو میں نہ آئی۔ پولٹری مصنوعات قوت خرید سے باہر ہے۔ برائلر گوشت 582 روپے  فی کلو ہے۔ فارمی انڈے ایک روپیہ مہنگے  ہو کر 288 روپے فی درجن ہو گئے۔

سبز مصالحہ جات اور موسمی سبزیاں بھی پہنچ سے دور ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں پیاز 90 ، ٹماٹر 150 ، لہسن 560 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ ادرک 1100 ، ٹینڈے 200 ، آلو 100 روپے فی کلو ہیں۔ میتھی 450 ، بینگن 180 ، پھول گوبھی 170 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ شلجم 170 اور بھنڈی 140 روپے فی کلو مل رہی ہے۔

پھلوں میں سیب 450 ، آلو بخارا 480 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے۔ کیلے درجہ اول 220 روپے فی درجن ہیں۔

عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی پر نالاں ہیں، کہتے  ہیں مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے۔ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹوں پر عملدرآمد بھی خواب بن گیا ۔ اشیائے ضروریہ سرکاری نرخوں کے برعکس فروخت کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے