اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پلاسٹک سرجری کروانے سے ذہنی صحت پر اثرا ت مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے پلاسٹک سرجری سے ذہنی صحت پر ہونیوالے اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگرچہ زیادہ تر لوگ اپنے احساس کمتری کو کم کرنے کی امید میں پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں تاہم اس کا ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کا ایک تاریک پہلو بھی ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پلاسٹک سرجری کروانے کے بعد بہت سے لوگ ذہنی صحت کی منفی علامات کا تجربہ کرتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ ایسے افراد جنونیت سے متعلق نفسیاتی مسائل (OCD)، ڈپریشن، اضطراب جیسے کہ غیر حقیقی توقعات، جسم کی ظاہری خرابی، آپریشن کے بعد عدم اطمینان یا سماجی دباؤ کا سامنا کرسکتے ہیں۔تاہم یہ بھی نوٹ کرنا ضروری ہے کہ کسی شخص کے کاسمیٹک سرجری کا انتخاب کرنے سے پہلے اس میں ذہنی پریشانی کی علامات موجود ہو سکتی ہیں اور بعض اوقات یہی احساسات کسی شخص کو جسمانی طور پر اپنا ظاہر بدلنے پر اکساتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگرچہ اس سے بعض اوقات کسی شخص کو اپنے بارے میں بہتر محسوس کرنے میں مدد مل سکتی ہےلیکن ایسے اوقات بھی ہوتے ہیں جب ایسا شخص باطنی طور پر بُرا محسوس کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے