اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پتوں والی سبزیاں کونسے مرض کیخلاف مددگار ثابت ہوتی ہیں؟جانئے

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جاری کردہ تحقیق میں کہا ہے کہ پتوں والی سبزیاں دمے کے مرض کیخلاف مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کم مقدار میں 'وٹامن کے ' ہوتے ہیں  ان کے پھیپھڑے کمزور ہونے کے امکانات زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ  ان کو دمہ، سانس  رکنے  سمیت دائمی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔'وٹامن کے 'عموماً پالک اور بروکلی جیسی پتوں والی سبزیوں، سبزیوں کے تیل اور اجناس میں پایا جاتا ہے۔

یہ خون کے جمنے اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس ہی وجہ سے جسم کو زخم بھرنے میں مدد ملتی ہے لیکن محققین کو اس کے پھیپھڑوں کی صحت کے متعلق کردار کے متعلق بہت قلیل معلومات تھیں۔محققین کی ایک ٹیم نے پھیپھڑوں کی کارکردگی کی ٹیسٹنگ میں حصہ لینے والے 4000 افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ ان افراد نے خون کے نمونے جمع کرائے اور اپنی صحت اور طرزِ زندگی کے متعلق سوالناموں کے جواب دیے۔

جائزے میں محققین کو معلوم ہوا کہ جن افراد کے خون میں' وٹامن  کے 'کی مقدار کم تھی ان کے پھیپھڑوں کی کارکردگی خراب تھی اور ان کے سانس کے دائمی مسائل میں مبتلا ہونے کے دُگنے امکانات تھے جبکہ دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات 44 فی صد اور سانس لیتے وقت آوازوں کے مسئلے میں مبتلا ہونے کے امکانات 81 فی صد تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے