اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 250 فٹ لمبا قومی پرچم لہرایا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے محاذ پر وطن کی حفاظت کرنے والوں کے نام کیا گیا ہے۔

اس قومی ریکارڈ بنانے میں سندھ، پنجاب، بلوچستان گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے کھلاڑی شامل تھے، 9 رکنی ٹیم میں سپین سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی خاتون مارتھا بھی شامل تھیں۔غیر ملکی خاتون پاکستان سے اظہار محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے اس ریکارڈ میں شامل ہوئیں  اور کہاکہ  پوری پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے