اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنک سالٹ کی درآمد کا معاملہ،پاکستان اور امریکی کمپنی میں معاہدہ ہوگیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان منزل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکن کمپنی ایم ایس سی آئی کے درمیان پنک سالٹ ریفائن کرکے مارکیٹنگ کرنے اور برآمد کرنیکی مفاہمت کی یاد داشت کا معاہدہ طے پاگیا۔

پاکستان منزل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکن کمپنی ایم ایس سی آئی کے درمیان طے پانے والے ایم او یو پر دستخط کئے گئے جس کے مطابق امریکن کمپنی ابتدائی طور پر200 ملین کی سرمایہ کاری کریگی اور پنک سالٹ ریفائن کریگی اس کے لیے جدید ترین پلانٹ لگائے گی۔

بعد ازاں اس میں سے توسیع بھی کی جائے گی پی ایم ڈی سی کی طرف سے انجنیئر اسد اللہ جبکہ نجی کمپنی کے سی ای او احمد ندیم نے دستخط کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے