اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کی جعلی سکیموں اندھادھند سرمایہ کاری، ایس ای سی پی نے خبردار کردیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے عوام کو جعلی سکیموں میں سرمایہ کاری سے متعلق خبردار کردیا گیا۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عوام کو ایک بار پھر متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ جعلی اور غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری سے پرہیز کریں کیونکہ ایسی جعلی سکیمیں ان کو قیمتی سرمائے سے محروم کر سکتی ہیں۔

ایس ای سی پی کے نوٹس میں آیا ہے کہ اے اے انٹر پرائزیز اینڈ انویسٹمنٹ، اے اے انٹر پرائزیز اور انیس احمد انٹر پرائز (سنگل ممبر) پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کمپنی عوام کو غیر قانونی اور سرمایہ کاری کی جعلی سکیموں میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے کرکے رقوم، سرمایہ اکٹھا کر رہی ہے۔

ایس ای سی پی نے کہا ہے کہ مذکورہ کمپنی اپنی رجسٹریشن کی حیثیت کو عوامی اعتماد حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہوئے غلط تاثر دے رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے