اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا،رویندراجڈیجا کا ردعمل بھی سامنے آگیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر رویندرا جڈیجا نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے پر ردعمل جاری کردیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں رویندراجڈیجا کا کہنا تھا کہ روایتی حریف کیخلاف ہم اپنی بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بعض اوقات، چیزیں منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوتیں، یہ ایک کھیل ہے دونوں طرف کے کھلاڑی اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کررہے ہوتے ہیں اور جیتنے کیلئے کھیلتے ہیں، تاہم خاص نتیجے کی کوئی گارنٹی نہیں۔

 

بھارتی آل راونڈر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے وابستہ ناقابل تردید توقعات اور دباؤ موجود ہے لیکن بطور کھلاڑی ہندوستان جس بھی میچ میں شرکت وہ ہمارے لیے اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایشیاکپ میں 2 ستمبر کو گروپ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے