اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعلیٰ پنجاب نے سٹیٹ آف دی آرٹ سبزی و فروٹ منڈی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کالا خطائی روڈ پر سٹیٹ آف دی آرٹ سبزی و فروٹ منڈی کے ڈیزائن کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے تشکیل کی گئی خصوصی کمیئی میں سیکرٹری ہاؤسنگ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری زراعت اور سیکرٹری تعمیرات و مواصلات شامل ہوں گے، نئی سبزی وفروٹ منڈی سے ملحق فش مارکیٹ اورسلاٹر ہاؤس بھی بنائے جائیں گے۔

سی بی ڈی اور پنجاب ایگری کلچر ریگو لیٹری اتھارٹی اشتراک کار سے سبزی و فروٹ منڈی کے آپریشنل امور کی نگرانی کریں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی سبزی و فروٹ منڈی کیلئے بہترین سیوریج سسٹم کی ہدایت کی ہے اور نئی سبزی و فروٹ منڈی تک رسائی کیلئے دورویہ سڑک بنانے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے