اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

این ایل سی کی پہلی بین الاقوامی خوراک اور زرعی نمائش، 55 ممالک کی شرکت

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) این ایل سی کی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر کی پہلی بین الاقوامی خوراک اور زرعی نمائش میں 55 ممالک کے 250 نمائندگان شریک ہوئے۔

نمائش کے دوران این ایل سی سٹال کو زبردست پذیرائی ملی، ایل این سی سٹال پر ملکی اور غیر ملکی مندوبین کیلئے ادارے کی خدمات کی عکاسی کی گئی تھی۔ این ایل سی حکام نے وفود اور غیر ملکی مندوبین کے لئے ادارے کی خدمات کی عکاسی کی۔

ڈی جی این ایل سی میجر جنرل فرخ شہزاد راؤ نے قومی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں۔ این ایل سی گزشہ4 دہائیوں سے مال برداری کی قابل قدر خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ این ایل سی بذریعہ سڑک، ریل، سمندر اور ہوائی راستوں سے کارگو کو ہر مقام تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

این ایل سی نے مختلف وسطی ایشیائی ریاستوں، ترکیہ اور چین تک بذریعہ سڑک سامان پہنچانے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ ان ممالک تک سامان کی ترسیل بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ اور دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت کی جارہی ہے۔ علاقائی رابطے کے اقدامات سے خشکی میں گھرے وسطی ایشیائی ممالک کے لئے پاکستانی بندرگاہوں تک مختصر ترین راستہ میسر آیا ہے۔

این ایل سی نے درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو مصنوعات کے لئے نئی منڈیوں تک رسائی دی ہے۔ علاقائی رابطے کے اقدامات سے خشکی میں گھرے وسطی ایشیائی ممالک کے لئے پاکستانی بندرگاہوں تک مختصر ترین راستہ میسر آیا ہے۔ این ایل سی تازہ پھلوں اور خراب ہونے والی کارگو کی نقل و حمل کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے