اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد مقامی بازاروں میں بھی سونا سستا ہو گیا

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی کے ساتھ 1914 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 اور فی دس گرام 514 روپے کمی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 2 لاکھ 21 ہزار 800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 90 ہزار 158 روپے  ہو گئی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2750 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2357.68 روپے پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے