اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد سے ہونیوالے گہرے زخموں کی سرجری جاری

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) جنرل ہسپتال لاہورمیں زیرعلاج کمسن گھریلوملازمہ رضوانہ پرتشدد سے ہونے والے گہرے زخموں کی سرجری جاری ہے۔

جنرل ہسپتال کی پلاسٹک سرجن ڈاکٹررومانہ کی سربراہی میں رضوانہ کے چہرے اور کمر کی سرجری کی جا رہی ہے ۔

ذرائع میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ رضوانہ کی اہم سرجری میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ میو، سروسز اور جناح ہسپتال کے پلاسٹک سرجنز بھی بورڈ میں شامل ہیں۔

رضوانہ کی ایک ماہ تک متعدد سرجریز کی جائیں گی۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاوید اکرم کو رضوانہ کی سرجری پر رپورٹ پیش کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے