اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دو آپریشن تھیٹرز مکمل فعال

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دو آپریشن تھیٹرز مکمل فعال ہو گئے۔ ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کی سرجری شروع کر دی گئی۔

ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر تحسین کا کہنا ہے کہ7 آپریشن تھیٹرز رواں ہفتے ہی فعال کر دئیے جائیں گے۔ آپریشن تھیٹرز فعال ہوتے ہی تین شفٹوں میں سرجری کی لسٹوں کو نمٹا دیا جائے گا۔

ڈاکٹر تحسین نے مزید بتایا کہ بارش کے پانی سے متاثرہ آپریشن تھیٹرز کی ہنگامی بنیادوں پر بحالی کی جا رہی ہے ۔ انفیکشن آڈٹ رپورٹ آنے کے بعد تمام آپریشن تھیٹرز کو فعال کر دیا جائے گا ۔ پی آئی سی کے پانچ آپریشن تھیٹرز کو ماڈیولر تھیٹرز بنانے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے