اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ فٹبال: پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 2-0 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے یہ گول عابد علی اور عبدالوہاب نے سکور کیے۔

بریمنیس کلب سے جتینے کے بعد آج پاکستان فائنل میں سولا فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گا۔

واضح رہے کہ ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم انڈر 17 کیٹیگری میں شامل ہے، پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ناروے کپ فٹبال کےزیادہ تر میچز میں کامیابی سمیٹی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے