اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت پرپاکستانی کرکٹ کا پریشر کیوں ہے؟سلمان بٹ نے اہم وجہ بیان کردی

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلمان بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ میں حالیہ بہترین کارکردگی کی وجہ سے بھارت اس وقت پریشر میں ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہآئی سی سی دراصل ’ بی سی سی آئی‘ ہے ، آپ مجھے بتائیں  پوری دنیا میں کرکٹ کو فنڈنگ کون کررہا ہے؟ دنیا بھر  میں کرکٹ فنڈز پر چل رہی  ہے اور سب جانتے ہیں کہ یہ فنڈنگ  کون کررہا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت جو بھی کرے ایسے  عمل ان کی ٹیم پر پریشر کا سبب بنتے ہیں ان سب چیزوں سے پاکستان ٹیم پر پریشر نہیں پڑتا۔سلمان بٹ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت ہم سے پریشر میں کھیلتا ہے، ہم بھارت سے پریشر لے کر نہیں کھیلتے، پاکستان نے حال ہی میں بھارت کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلی ہے جس کے باعث اب بھی ان پر پریشر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے