اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دی ہنڈرڈ: عماد وسیم نے ابتدائی میچ میں ہی سنسنی پھیلا دی

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) دی ہنڈرڈ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو افتتاحی میچ میں کامیابی دلوادی۔

ایونٹ میں ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کرنے والے عماد وسیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے، جس کے باعث انکی ٹیم نے حریف سدرن مینز کو 134 رنز کا ہدف دیا۔

عماد وسیم نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بالنگ میں 2.3 اوورز میں 15 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو بھی پویلین کی راہ دکھائی، انہوں نے فن ایلن کو 28 اور کپتان جیمز ونس کو شکار کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے انگلش لیگ میں ویلش فائر کی طرف سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اِن ایکشن ہوں گے جبکہ اسامہ میر اور زمان خان مانچسٹر اوریجنلز سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

آل راؤنڈر شاداب خان برمنگھم فینکس اور نوجوان پیسر احسان اللہ اوول انوینسیبلز کی نمائندگی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے