اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی کے زوال کی وجہ سامنے آگئی،5 برس میں صرف 1 کروڑ 39 لاکھ روپے فنڈز ملے

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی کی وجہ سامنے آگئی، پانچ برس کے دوران ہاکی کے فروغ اور ترقی پر صرف 1 کروڑ 39 لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔

وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں انکشاف کیا ہے کہ ہاکی پر سالانہ اوسط اخراجات 30لاکھ روپے سے بھی کم رہے،2018-19 میں ہاکی کی ترقی پر کوئی رقم خرچ نہیں کی گئی ،2019-20 میں ہاکی کے شعبے پر 15لاکھ روپے خرچ ہوئے،2020-21 میں ہاکی کو 25 لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی۔

تحریری جواب میں مزید بتایا گیا کہ 2021-22 میں 20لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ اور 35لاکھ کی خصوصی گرانٹ دی گئی ۔2022-23میں 34لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے