اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، عوام کیساتھ تاجر بھی پریشان

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر عوام کیساتھ تاجر بھی پریشان ہیں۔ پٹرول و ڈیزل کے دام کو معیشت اور تجارت کیلئے خطرناک قرار دیدیا۔

مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ تاجر قیادت نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو معیشت، تجارت اور عوام کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے حکومت سے اضافے پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے حکومت کا اقدام سمجھ سے بالاتر ہے۔ اتنا بڑا اضافہ غریب عوام پر مہنگائی کا پہاڑ لاد دیا گیا۔ سبزیوں، دالوں، گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں پر اس اضافے کے اثرات پڑیں گے۔

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر نے عندیہ دیا کہ معیشت اور تجارت پہلے پی پستی کا شکار ہے۔ بیس روپے تک کا اضافہ غیر منصفانہ ہے۔ حکومت اضافے واپس لے ورنہ تاجر اور عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہونگے۔

تاجر قیادت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مہنگائی کی شرح مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے