اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج پاکستان میں سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) آج پاکستان میں سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا۔ چاند زمین کے انتہائی قریب ہو گا۔

رواں ماہ کے دوران دو سپرمون ہوں گے۔ سپر مون کا پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو دیکھا جا سکے گا۔ اِس سے پہلے ملک میں سپرمون کا نظارہ 2018 ء میں دیکھا گیا تھا۔ سپرمون کے دوران چاند معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا۔ چاند زمین کے انتہائی قریب ہو گا۔ دونوں کے درمیان فاصلہ 3 لاکھ 57 ہزار 344  کلو میٹر رہ جائے گا۔

رواں سال کے دوران پہلا سُپر مون ماہ جولائی میں دیکھا گیا جبکہ چوتھا اور آخری سُپر مون ستمبر 2023 میں ہو گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ایک ماہ میں دوبار فل مون کو بلیو مون کا نام دیا جاتا ہے۔

سپر مون پاکستان کے علاوہ متعدد دیگر ممالک میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے