اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران سیٹ اَپ: شجاعت حسین نے ق لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے نگران سیٹ اَپ بارے پاکستان مسلم لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی۔

مسلم لیگ ق کی مشاورتی کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سے نگران سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات کرے گی۔

کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ، چودھری سالک حسین، چودھری محمد سرور اور چودھری شافع حسین شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے