اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 267ایکسیڈنٹ رپورٹ

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 267 ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق شہر کے  مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 267 حادثات رپورٹ کیے گئے، جبکہ ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 281 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 106 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ  175معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی،  حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے