اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارکنگ کمپنی کی کم ادائیگی پر ایم سی ایل کو ساڑھے 6 کروڑ سے زائد کا خسارہ

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور پارکنگ کمپنی نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو بڑا مالی جھٹکا دے دیا، سالانہ 7 کروڑ جمع کروانے کے بجائے صرف 40 لاکھ ادائیگی کی گئی، 6 کروڑ 70 لاکھ روپے ریونیو کا خسارہ سامنے آگیا۔

پارکنگ کمپنی نے پارکنگ فیس کی مد میں 75 فیصد شیئر جمع کروانا تھا مگر سالانہ 75 فیصد پارکنگ فیس جمع نہ کروائی جا سکی، پارکنگ کمپنی  کی سالانہ آمدن  کا 80 فیصد پانچ سو ملازمین کو تنخواہیں کی مد میں رکھا گیا، پارکنگ کمپنی  آفس رینٹ کی مد میں سالانہ 1 کروڑ 56 لاکھ روپے ادا کر رہی ہے۔

غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں  20 کروڑ سالانہ خرچ کیا جارہا ہے، بلدیہ عظمی لاہور کو سالانہ 7 کروڑ جمع کروانے کے بجائے صرف 40لاکھ روپے ادائیگی کی گئی، 6 کروڑ 70لاکھ روپے ریونیو کا خسارہ ہوا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے