اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں لوکل گورنمنٹ اداروں کے ذریعے ترقیاتی سکیمیں شروع کروانے کا منصوبہ

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہر میں لوکل گورنمنٹس اداروں کے ذریعے ترقیاتی سکیمیں شروع کروائی جائیں گی، ادھورے کام دوبارہ شروع کروانے کا الٹی میٹم دے دیا گیا، گلی ،محلوں ،شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں پر پانچ ارب روپے ترقیاتی کاموں پرخرچ کئے جائیں گے۔

شہر میں ترقیاتی کاموں کے لئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں،24-2023 کے بجٹ میں ترقیاتی سکیمیں منظوری کے لئے مختص کردی گئی ہیں، اسلام پورہ ،سنت نگر ،کریم پارک اور قصور پورہ کے لئے 1ارب 25 کروڑ کی 21 ترقیاتی سکیمیں رکھی گئی ہیں۔

ریواز گارڈن ،چوبرجی ،ملتان روڈ کے لئے ایک ارب دس کروڑروپے کےفنڈز رکھے گئے ہیں، پی پی 151 میں سمن آباد کے لئے 46 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز اور ترقیاتی سکیمیں منظور کی گئی ہیں، پی پی 158، 159 اور  160 کے لئے الگ الگ  7 کروڑ پچاس لاکھ  روپے کے فنڈز مختص کئے جارہے ہیں۔

اسی طرح پی پی 161، 167، 170  اور پی پی 173 کے  لئے بھی 7کروڑ پچاس لاکھ  فی حلقہ کی ترقیاتی سکیمیں  شامل ہیں،حلقہ این اے 133 ،این اے 125  امین پارک ،راوی روڈ  کی سکیمیں بھی بجٹ میں منظوری کی منتظر ہیں، اردو بازار ،دھوپ سڑی  روڈ ،پیسہ اخبار مارکیٹ کی سکیمیں  شامل کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے