اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج سے 29 جولائی تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا فلڈ الرٹ جاری

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہرلاہور میں حبس اورگرمی کی کیفیت برقرار ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آج سے 29جولائی تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی، پی ڈی ایم اے نے اگلے 48 گھنٹوں میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

شہر لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی دن بھر جاری رہی، حبس اور گرمی کی کیفیت بھی برقرار ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پارا 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات  کے مطابق ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات نے آج سے 29جولائی تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، مسلسل بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی،پی ڈی ایم اے نے مسلسل بارشوں کے باعث 48 گھنٹوں میں دریائے راوی ، چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے صوبہ بھر کی انتظامیہ  کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے