اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش: لیسکو کے 160 سے زائد فیڈرز ٹرپ، درجنوں علاقے بجلی سے محروم

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(لاہور نیوز) لیسکو ریجن میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، تیز بارش کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر، 160 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے،درجنوں علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔

لیسکو کے فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث راوی روڈ ،امین پارک ،داتا نگر ،شاد باغ، گلشن راوی ،سمن آباد ،شاہدرہ ،حالی روڈ ،حمزہ ٹاؤن ،اتحاد کالونی ،ڈیفنس ،ستارہ کالونی،باغبانپورہ،داروغہ والا ،مغلپورہ کے متعدد علاقوں میں بجلی بند ہے۔

والٹن روڈ ،بھٹہ چوک،جوڑے پل، چونگی دوگیج، ہربنس پورہ ،فتح گڑھ ،الطاف کالونی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ لیسکو چیف شاہد حیدر نے بارش شروع ہوتے ہی تمام فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا، بارش کے رکتے ہی بجلی بحالی کا عمل شروع کر دیا جائے گا، صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں، اپنے بچوں کو تاکید کریں کہ وہ بجلی کے کھمبوں کے قریب نہ جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے