اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران پنجاب حکومت نے 13 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے مختلف محکموں میں خدمات انجام دینے والے 13 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی۔

سیکرٹری عملدرآمد ایوان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید، ڈائریکٹر جنرل لائبریری محمد اظہر حیات کی گریڈ 20 میں ترقی ہو گئی۔ ممبر بورڈ آف ریونیو ملک عبدالوحید، رافید احمد ملہی، سید نجف اقبال اور رانا شوکت علی بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

سیکرٹری محکمہ فوڈ زمان وٹو، رجسٹرار کوآپریٹو سوسائیٹیز اشفاق احمد، ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی طارق محمود اور سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب افضل ناصر خان کو بھی گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔

ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم، ممبر انکوائریز محکمہ سروسز محمد اقبال اور سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ اربن طیب فرید بھی گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسران کی فہرست میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے