اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا 22 روز میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم دیدیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعیناتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے 15 روز میں بورڈ آف گورنر کی تشکیل مکمل کرکے اگلے 7 روز میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی بی کے ایشوز عدالتوں میں آجاتے ہیں، ریاست کی جانب سے اداروں میں مداخلت ہورہی ہے، جس سے ملک میں عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

22 جون کو بورڈ آف گورنر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن خلاف قانون جاری کیا گیا، 5 جولائی کو مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن درست ہے، وفاقی حکومت کو مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے