اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا لاہور کے صارفین کو گھر بیٹھے بل جمع کروانے کی سہولت فراہم

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(لاہور نیوز) جاز کیش اور واسا لاہور کی رئیل ٹائم بل کولیکشن لائیو کر دی گئی، واسا لاہور کے صارفین کو اب گھر بیٹھے بل جمع کروانے کی سہولت ملے گی۔

جاز کیش سے واسا لاہور کے صارفین ایک کلک پر بل جمع کروا سکیں گے، صارفین جاز کیش ایپلی کیشن  کی مدد سے اپنا بل فوری جمع کروا سکیں گے،5 جون سے 20 جولائی تک 92 ہزار سے زائد واسا صارفین نے جاز کیش کی مدد سے 11 کروڑ سے زائد رقم جمع کروائی۔

ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے صارفین کے لیے جاز کیش جیسی خصوصی سکیمیں متعارف کروائیں، بہت جلد واساصارفین بل کی کروائی گئی اقساط کو بھی جاز کیش سے جمع کروا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے