اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کا آپریشن، 100 سے زائد غیر قانونی جھگیاں مسمار

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن کی قیمتی اراضی پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران اربوں روپے مالیت کی اراضی پر قائم سوسے زائد غیر قانونی جھگیاں مسمار کردیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سیون ایل ڈی اے نے پولیس کی موجودگی میں ایف ٹی سی میں آپریشن کیا،  آپریشن کی سربراہی ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون معظم رشید نے کی، آپریشن کے دوران 12 کنال سے زائد رقبے پر واقع جھگیاں مسمار کر دی گئیں۔

ایل ڈی اے حکام کے مطابق فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر کے پلاٹ واگزار اور سرکاری  راستہ کلیئر کروا لیا گیا ہے،پرائیویٹ افراد نےفٹ پاتھوں کے گردسرکاری زمین پرتجاوزات قائم کر رکھی تھیں، جھگیاں موجود ہونے کے سبب ایف ٹی سی کے پلاٹ نیلام نہیں ہورہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے