اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔

چیف آرگنائز رمسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سٹاک ایکسچینج 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

واضح رہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 46029 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے