اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہارٹ اٹیک اور فالج سے کیسے بچیں؟

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ہارٹ اٹیک اور فالج جیسی بیماری سے بچنا ممکن ہے۔ اپنی طرز زندگی میں چند تبدیلیاں کر کے ان بیماریوں سے بچنا ممکن ہے۔

اگر ایسا خیال کیا جائے کہ یہ بیماریاں صرف بڑھاپے میں لوگوں کو شکار بناتی ہیں تو ایسا بالکل نہیں۔ درحقیقت یہ مرض کسی بھی عمر کے فرد کو ہدف بنا سکتا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے ہفتے میں ایک یا 2 دن ورزش کرنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 27 فیصد، ہارٹ فیل کا خطرہ 27 فیصد، دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھنے کا امکان 22 فیصد جب کہ فالج کا خطرہ 21 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ جسمانی سرگرمیوں کو ہفتے میں ایک یا 2 دن کرنے سے بھی دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ ٹماٹر کھانا، سخت جسمانی ورزش سے پسینہ بہانا، نمک کا کم استعمال کرنا، جسمانی وزن میں کمی رکھنا، کولیسٹرول کو کنٹرول کرنا، دل کی دھڑکن پر نظر رکھنا اور متوازن غذا کا استعمال بھی انسان کو ہارٹ اٹیک اور فالج جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے