اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بہتری نہ آئی تو پی آئی اے بند ہو سکتی ہے: خواجہ سعد رفیق

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دو سال میں بند ہو سکتی ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سچ یہ ہے کہ پی آئی اے کو سب سیاسی جماعتوں  نے ضرورت سے زیادہ سرکاری ملازمین سے بھر کر رکھ دیا، اگر پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دو سال میں بند ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی سروسز آؤٹ سورسنگ کی جائے گی، ایئرپورٹ کی کچھ سروسز آؤٹ سورس ہوں گی، پی آئی اے کے ملازمین کو نوکری پر بحال رکھا جائے گا، دنیا بھر میں ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی ایئرپورٹ کی باری آئے گی، 3 ماہ میں یو کے فلائٹ بحال ہو جائے گی جس کے بعد یورپ اور امریکا کی فلائٹس بحال کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے