اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع،15 ہزار فیس مقرر

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوبیکو کنٹرول ایکٹ کے مطابق لائسنسنگ کا آغاز کردیا، پنجاب بھرمیں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔

ڈی جی ایکسائز نے کہا ہے کہ لائسنس کی کم از کم فیس ایک ہزارجبکہ زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے ہو گی،خلاف ورزی کرنیوالے کو ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انسداد تمباکو کے لیے قومی و بین الاقوامی ایجنڈے پرعمل ہو گا،مری کو ٹوبیکو فری شہر بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے