اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گرمی میں دل گھبرائے ، چکر آئیں یا بلڈپریشر لو ہو جائے تو یہ آسان آزمودہ نسخہ آزمائیں

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) بعض لوگوں کو گرمی کے ساتھ گھبراہٹ ہوتی ہے ، بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے ، چکر آتے ہیں اور نڈھال ہو جاتے ہیں ۔

طبی ماہر حکیم شاہ ناظر نے کہا ہے کہ عام طور پر مرد حضرات یا خواتین ہوں جنہیں پسینہ بہت زیادہ آتا ہے ، گرمی بہت زیادہ محسوس ہو رہی ہوتی ہے اور گھبراہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کیلئے بہترین آزمودہ نسخہ ہے یہ استعمال کریں ، انشاء اللہ فرق خود محسوس کریں گے ۔

ایک گلاس پانی لے لیں جس میں چائے کا ایک چمچ سونف اور چار 4 عدد خشک آلو بخارا ڈال لیں، پھر اسے ایک گھنٹے کیلئے ڈپ کر دیں ، اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر رات کو بھگو دیں صبح اس کو چمچ کے ساتھ ہلا کر مکس کر لیں اور پھر پانی کو چھان کر پی لیں ۔

ایسا کرنے والوں کو گرمی کی شدت، معدے کی تیزابیت ، پیٹ کا اپھارا محسوس نہیں ہو گا، ہاتھ پائوں میں جلن نہیں ہو گی اور اگر پسینہ بہت زیادہ آتا ہو تو اس سے انشاء اللہ سارے مسائل دور ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے