اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کیساتھ 1978 ڈالر ہو گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 544 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار ایک سو روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے گزشتہ تین روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں، فی تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 2486.28 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے