اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسحاق ڈار کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی حکومتی لین دین کا اجلاس

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی حکومتی لین دین کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور جنرل کارگو ٹرمینل پر وزارت بحری امور کی سمری پر غور کیا گیا، اجلاس میں کمیٹی نے فریم ورک معاہدے پر مذاکرات کی اجازت دیدی۔اعلامیہ کے مطابق مذاکرات کیلئے کابینہ کمیٹی نے مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری بحری امور، وزارت خزانہ و خارجہ حکام شامل ہوں گے۔

کمیٹی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ فریم ورک معاہدے کے مسودے پر بات چیت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے