اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگز، ون ڈے میں بابر کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا دوسرا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔

ٹیسٹ کی باؤلنگ رینکنگ میں بھارت کے روی چندرن پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی دوسری اور جنوبی افریقہ کے کگیسو رباڈا کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا پانچواں نمبر برقرار ہے۔

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی اور پاکستان کے محمد رضوان کی دوسری جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن ہے ۔

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ون ڈے میں قومی کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، جنوبی افریقہ کے ون ڈیوسن دوسرے اور پاکستان کے فخر زمان تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے