اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرعی ترقیاتی بینک: بارہ سال میں اربوں روپے کے قرضے معاف

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) زرعی ترقیاتی بینک نے 12 سال میں اربوں روپے کے قرضے معاف کردیے ، صرف 2019ء ميں بنک نے 24 ارب روپے کے قرضے معاف کئے گئے۔

بینک نے 2018 ميں66 کروڑ، 2019 ميں ساڑھے17ارب روپے کے قرض کی وصولی میں ناکام رہا۔ دستاویزات کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک 2 سال ميں18 ارب سےزائد نقصان کاسامنا کرچکا ہے، نقصان کھاتے داروں کے مرنے، دیوالیہ ہونے یا پھر عدالت میں کیسز چلنے سے ہوا۔

بینک ريکارڈ کے مطابق قرض ہڑپ کرنے والوں ميں بيشتر کا تعلق لاہور، اوکاڑہ، جھنگ، ملتان، کوئٹہ اور سکھرسے ہے۔

بینک انتظامیہ کا اپنے موقف میں کہنا ہے کہ زیرو ریکوری ایک باقاعدہ پراسیس ہے، تمام کیسزکوقانون کے مطابق دیکھ رہے ہیں، غبن یا دیگر کارروائیوں میں ملوث ملازمین کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے