اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: 2 ستمبر کو پاک بھارت ٹاکرے کا امکان

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ ایشیا کپ 2023ء میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کھیلے جانے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 2023ء کے اہم میچ میں دونوں ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مد مقابل ہوں گی، ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جانا ہے، ایونٹ کے 4 میچز پاکستان جبکہ بقیہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے