اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور میں آٹے اور چینی کی قیمتیں بے لگام، شہری پریشان

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں آٹے اور چینی کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں، انتظامیہ بے بس جبکہ عوام پریشان ہو گئے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 145 روپے تک پہنچ گئی ہے، عام مارکیٹ میں چینی 150 روپے کلو تک بیچی جارہی ہے، ادھر دس کلو آٹے کا تھیلا 1450 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے،  غلہ منڈیوں میں گندم کی فی من قیمت 4 ہزار 850 روپے وصول کی جارہی ہے جبکہ چکی آٹا 170 روپے کلو میں بک رہا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ مہنگی چینی اور آٹے نے خریداری محدود کردی ہے، کم خرید کر گزارہ کرنا پڑ رہا ہے، ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے، غریب کی بنیادی ضرورت آٹا اور چینی بھی پہنچ سے بہت دور ہو چکی ہے۔

چینی مافیا کے سامنے انتظامیہ بس ہے جس وجہ سے قیمتیں مسلسل بڑھ رہیں ہیں، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے