اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوہ پیما نائلہ کیانی کی براڈ پیک سر کرنے کیلئے پیشقدمی

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پاکستان میں واقع براڈ پیک سر کرنے کی طرف پیش قدمی شروع کردی ہے۔

8051 میٹر بلند براڈ پیک دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی ہے جس کو سر کرنے کیلئے  نائلہ کیانی منگل کی صبح بیس کیمپ سے روانہ ہوئی تھیں  تاہم اب  نائلہ کیانی 6100 میٹر پر براڈ پیک کے کیمپ ٹو پر پہنچ چکی ہیں۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما اگلے 2 روز میں براڈ پیک سمٹ پر پہنچ جائیں گی، براڈ پیک نائلہ کیانی کی 8000 میٹر سے بلند آٹھویں کلائمب ہے، کامیاب سمٹ کی صورت میں نائلہ کیانی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیں گی

نائلہ کیانی پاکستان کی تمام "8 تھاؤزنڈر" سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن جائیں گی۔

کوہ پیما نائلہ کیانی اس سے قبل پاکستان میں کے ٹو، گیشربرم ون، گیشربرم ٹو اور نانگا پربت سر کرچکی ہیں  یہی نہیں نائلہ نے نیپال میں ایوریسٹ، اناپورنا اور لوٹسے کو بھی سر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے