اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: حمزہ اور حذیفہ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم نے شاندار آغاز کیا اور اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں شروع ہوگئی جس میں پاکستان کی تین رکنی ٹیم شرکت کررہی ہے ، پہلے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے مکاؤ کے کھلاڑیوں کو سٹریٹ گیمز میں شکست دی۔

 حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے  پہلے روز دونوں میچز جیتے۔

دوسری جانب پاکستان کے حمزہ خان نے کینیڈا کے واسع مقصود کو سٹریٹ گیم میں ہرا دیا۔

حمزہ کی کامیابی کا سکور گیارہ تین ، گیارہ چار اور گیارہ آٹھ رہا  جبکہ پاکستان کے معین الدین کے خلاف آسٹریلوی کھلاڑی کو واک اوور ملا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے