اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تقرر و تبادلے

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔

چیف سکیورٹی آفیسر خواجہ محفوظ الحسن کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، ڈائریکٹر ہاؤسنگ ون کیپٹن (ر) احمد فراز کو چیف سکیورٹی آفیسر کا اضافی چارج دے دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر ون ونڈو عاصم مشتاق کو ڈائریکٹوریٹ ہاؤسنگ ون میں تعینات کر دیا گیا۔

تقرری کی منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عائشہ اعجاز کو ہاؤسنگ فور میں تعینات کر دیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ایکوزیشن عاطف منیر کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریونیو کا اضافی چارج دے دیا گیا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عروہ اسلم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کانفیڈنشل ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر کَچی آبادی طاہر محمود کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہاؤسنگ فائیو تعینات کر دیا گیا،  ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریما آفتاب کو کَچی آبادی ڈائریکٹوریٹ میں اضافی چارج دے دیا گیا،  ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ عمیر بن سعد کو ٹاؤن پلاننگ زون ون میں تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے