اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز فٹبال: سنگاپور نے پاکستان کو ایک صفر سے ہرا دیا

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر سے شکست دے دی۔

سنگاپور میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان دو دوستانہ میچز کھیلے جانے تھے لیکن پاکستانی ٹیم کو  این او سی اور ویزے کے اجراء میں تاخیرکے باعث دورے کا پہلا میچ منسوخ کردیا گیا تھا۔

پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کرکے ٹیم کو فتح دلوا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے