اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اے وی سی چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت، پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔

وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکار کیا تھا، ایونٹ میں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا اور ویتنام کے ساتھ گروپ ای میں شامل تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے